مکمل لباس پہنو ورنہ انٹرویو نہیں دونگا، ہاشم آملہ کا بھارتی ٹی وی اینکر کو صاف جواب

جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ سے انٹرویو لینے کیلئے بھارتی ٹی وی ہوسٹ کو مکمل لباس پہننا پڑ گیا۔

305800_51919759

ممبئی (آن لائن) جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلئے کافی مشہور ہیں اور ہمیشہ ایسے معاملات سے دور رہتے ہیں جو ان کی نظر میں اسلامی نقطہ نظر سے ٹھیک نہ ہو۔ اسی سلسلے میں بھارت کے کیخلاف میچ کے بعد بھی ایک واقعہ پیش آیا۔ بھارتی چینل کی خاتون ہوسٹ ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھیں اور جنوبی افریقی بلے باز کی اسلام سے دلی وابستگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ایسا مناسب لباس پہننا پڑا جو ہاشم آملہ کیلئے قابل قبول ہو۔ خاتون ہوسٹ کی جانب سے مکمل اور مناسب لباس پہننے کے بعد ہی ہاشم آملہ نے انہیں انٹرویو دیا۔

Watch Video: Yasir Shah best bowling and wickets against England in 2nd Test